Monday, October 19, 2020
Home Trending زبردستی قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ترجمان رینجرز

زبردستی قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ترجمان رینجرز

Sindh Rangersترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ زبردستی قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ترجمان رینجرز کے مطابق شہر میں عیدالااضحی سے متعلق انتظامات کو آخری شکل دیدی گئی ہے اورفیصلہ کیا گیا ہے کہ زبردستی قربانی کھالیں جمع کرنیوالوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کھالیں صرف وہی لوگ جمع کرسکتے ہیں جس کے پاس اجازت نامہ ہوگا۔ گھر گھرجاکر قربانی کی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں لایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...