Thursday, October 29, 2020
Home Trending سندھ رینجرز کی کمان میجر جنرل بلال اکبر کے حوالے

سندھ رینجرز کی کمان میجر جنرل بلال اکبر کے حوالے

600026-rangers-1378352236-940-640x480میجر جنرل بلال اکبر نے ڈائرکٹر جنرل سندھ رینجرز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس سے قبل میجر جنرل رضوان اختر دی جی رینجرز کی ذمہ داریاں نبھارہے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل بلال نے میجرجنرل رضوان اختر کی جگہ ڈی جی سندھ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ رینجرز کی کمان کی تبدیلی رینجرزہیڈ کوارٹرمیں سادہ اورپروقار تقریب میں ہوئی جس میں میجر جنرل رضوان اختر نے رینجرز کا پرچم میجر جنرل بلال اکبر کے حوالے کیا۔ واضح رہے کہ میجر جنرل بلال اکبر سندھ رینجرز کے 12 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...