سانحہ مچھ سندھ میں حکومت اور اپوزیشن متحد، سندھ اسمبلی میں پی پی کی شہلا رضا، ایم کیو ایم کےمحمد حسین اور تحریک انصاف کے ارسلان تاج نے مچھ واقعہ کی مذمتی قرارداد ایوان میں پیش کردی، قرارداد کےمتن کے مطابق سندھ اسمبلی مچھ میں دہشت گردی کی مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ واقعے کے ملزمان کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے،