Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

زینب کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

sindhassemblyکراچی، تحریک انصاف نے قصور میں 8 سالہ زینب کے قتل کےخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے قرارداد میں کہا کہ معصوم زینب کے قتل پرپوری قوم افسردہ ہے، زینب کے قتل کی مذمت اور قاتل کو عبرتناک سزا دی جائے۔واضح رہے کہ قصورمیں دوروزقبل 8 سالہ بچی زینب کو اغوا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے قتل کردیا گیا تھا ، بچی کی لاش کچرا کنڈی سے ملی تھی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat