حب ریورروڈ پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی مضر صحت چاکلیٹ فروخت کرنےوالی فیکٹری سیل،3 لاکھ روپے جرمانہ، سندھ فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت چاکلیٹ سے بھرا ٹرک بھی قبضے میں لے لیا، چھاپے کے دوران فیکٹری میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،