Thursday, October 22, 2020
Home Trending سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری

sindh govtکراچی، سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گریڈ 1 سے 15 تک بھرتیاں کی جائیں گی۔نجی چینل کے مطابق حکومت سندھ نے ملازمتوں پر پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ پابندی ہٹائے جانے کے بعد گریڈ 1 سے 15 تک بھرتیاں کی جائیں گی۔ جس میں خصوصی افراد کےلئے 2 فیصد جبکہ خواتین اور اقلیتوں کے لئے 5 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے سلیکشن کمیٹیاں بھی تشکیل دی جاچکی ہیں اور ابتدائی بھرتیاں ان ہی کمیٹیوں کے ذریعے ہوں گی تاہم کسی بھی محکمے میں بھرتیوں کے اشتہارات اخباروں اور سندھ روزگار اسکیم کی ویب سائٹ پر دیئے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...