کمشنروایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری ٹریننگ اینڈ ریسرچ نوید احمد شیخ کو نیا کمشنر کراچی جبکہ سیکریٹری ایکسائز لیئق احمد کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا گیا، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، سندھ حکومت نے افتخار شالوانی کی خدمات وفاق کے حوالے کردی