سندھ حکومت کا انتہائی اقدام، کورونا کیسز میں اضافے کے بعد صوبے کے تمام مدارس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، نوٹی فکیشن کےمطابق سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث صوبے کے تمام مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں بند کردی جائے گی، بندش کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نوٹی فکیشن پر عملدرآمد یقینی بنائیں،