بے روز گار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، سندھ حکومت نے تمام محکموں میں 1 سے 16 گریڈ تک 50 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا، 5 سے 16 گریڈ تک کی بھرتیاں تھرڈ پارٹی سے ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے کی جائیں گی جبکہ 1 سے 4 گریڈ تک کی بھرتیاں مقامی سطح پر کی جائیں گی۔