کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں کھولنا قابلِ عمل نہیں، صبح 10 تا شام 8 بجے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے، تاجروں کی نمائندہ تنظیموں سے مشاورت کے بغیر اچانک اعلان سے تاجروں میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔