جمعہ کو کسی صورت دکانیں بند نہیں کرینگے، اگر زبردستی کی گئی تو صورت حال کی ذمہ دار حکومت خود ہوگی کراچی الیکٹرونکس ڈیلرزایسو سی ایشن، سندھ تاجر اتحاد اور دیگر تاجر تنظیموں کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس،سندھ تاجر اتحاد کے صدرجمیل پراچہ کا کہنا تھا کہ تمام تاجر برادری کا مشترکہ فیصلہ ہے کہ دکانیں 8 بجے ہی بند ہونگی،