سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر گرفتاری کیس کی انکوائری رپورٹ میں وفاقی وزراء کو ذمہ دار قرار دے دیا، رپورٹ کےمطابق کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں چادراورچاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا جو قانون کی خلاف ورزی ہے، بلاول بھٹو کے مطالبے پر آرمی چیف نے ایکشن لیا، رپورٹ کے مطابق گرفتاری کا عمل وفاقی وزراء اور پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کے دبائو پر کی گئں، سندھ حکومت نے رپورٹ پبلک نہ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے