کراچی، چیف جسٹس سندھ ہائیکو رٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کنری میں کسان کی بیٹی سے وڈیرے کی مبینہ زیا دتی کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا۔ سیشن جج عمر کو ٹ نے واقعہ کی رپو رٹ طلب کر لی جبکہ ڈی آئی جی میر پو ر خا ص ایس ایس پی عمر کو ٹ اور تفتیشی افسر کو یکم جنوری کو عدالت میں طلب کر لیا۔