Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کسان کی بیٹی سے وڈیرے کی زیادتی سندھ ہائیکورٹ کا نوٹس

sindh highcourtکراچی، چیف جسٹس سندھ ہائیکو رٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کنری میں کسان کی بیٹی سے وڈیرے کی مبینہ زیا دتی کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا۔ سیشن جج عمر کو ٹ نے واقعہ کی رپو رٹ طلب کر لی جبکہ ڈی آئی جی میر پو ر خا ص ایس ایس پی عمر کو ٹ اور تفتیشی افسر کو یکم جنوری کو عدالت میں طلب کر لیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat