Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

اسکولوں میں سندھی پڑھانا لازمی قرار،نوٹی فکیشن جاری

pakistan-teachers_400کراچی حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق اسکولوں میں سندھی زبان کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ سندھی زبان میں مہارت رکھنے والے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے اور سندھی زبان نہ پڑھانے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔

Open chat