پیرامیڈیکل کورسز میں داخلے کے انٹری ٹیسٹ منسوخ، تاریخ کااعلان بعد میں کیا جائے گا، سندھ میڈیکل فیکلٹی کے ذرائع کے مطابق انٹری ٹیسٹ میں بدانتظامی، باقاعدگیوں اور پیپر آئوٹ ہونے کی شکایات تھیں جس کے باعث ٹیسٹ منسوخ کردیئے گئے، گورننگ باڈی کے اجلاس کے بعد نئی تاریخ کااعلان کردیا جائے گا