رینجرز کا شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارش اور سرچ آپریشن، ترجمان رینجزر کے مطابق مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی میں ہی فلیگ مارچ اور سرچ آپریشن کیا جارہا ہے، آپریشن کے دوران علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کردیا گیا اور گرفتار جرائم پیشہ افراد کو مزید کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا