ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر جنرل افتخار کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا گیا، جبکہ میجرجنرل عمر بخاری کا پی ایم اے کاکول تبادلہ کردیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری