شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں نے حکومت کو فیصلہ واپس لینے کےلئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ تاجر رہنماوں کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنا فیصلہ واپس نہیں لیا تو آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے