Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سپلا کراچی ریجن کے انتخابات23 اکتوبر کو ہوں گے

سپلا کراچی ریجن کے انتخابات23 اکتوبر کو ہوں گے

SPLA-Logoسندھ پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسو سی ایشن کراچی ریجن کے انتخابات ۳۲ اکتوبر کو منعقد ہوں گے اس بات کا اعلان کراچی ریجن کی انتخابی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ انتخابی کمیٹی کا اجلاس چیئر میں پروفیسرڈاکٹر اقبال حسین لودھی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں باقی ارکان پروفیسر محمد ابراہیم سولنگی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری بوائیز کالج گلستانِ جوہر شام اور پروفیسر ذکاءاللہ پرنسپل گورنمنٹ سپیریئر کالج شام نے شرکت کی۔ اجلاس کے فیصلے کے مطابق کراچی ریجن اور اس کے تمام ضلعی عہدیدارن کا انتخاب ۳۲ اپریل کو ہوگا۔ پولنگ صبح دس بجے سے سپہر تین بجے تک جاری رہے گی جس کے لیے تین کالجز کو پولنگ اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا جس میں گورنمنٹ ڈی جے سائنس کالج، جناح گورنمنٹ کالج ناظم آباد سپیریئر سائنس کالج شاہ فیصل کالونی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...