Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں امید ہے گورنرسندھ صوبے کیلئے بہتر کام کریں گے، سراج درانی

امید ہے گورنرسندھ صوبے کیلئے بہتر کام کریں گے، سراج درانی

agha siraj duraniکراچی ، امید ہے گورنر سندھ  صوبے کیلئے بہتر کام کریں گے،آغا سراج درانی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ گورنر کی تعیناتی کیلئے وزیراعلیٰ سے مشاورت  ہونی چاہیے،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سابق گورنر عشرت العباد نے صوبے کی خدمت کرنے کیلئے مثبت کردارادا کیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...