Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

متحدہ کی بوری بندلاشوں کی سیاست نہیں چلنے دیں گے، سراج الحق

sirajulhaq-pakistan-jamaat-e-islamiکراچی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام بھتہ خوروں کی سایست کو مستردکردیں، کراچی میں عوامی مہم کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ نے چوبیس سال سے کراچی کو یرغمال بنایا ہوا ہے، لسانی گروہ نے عوام کو بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اوربوری بند لاشوں کے سوا کچھ نہیں دیا، متحدہ کارکنوں نے عدالتوں میں ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری کا اعتراف کیا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ عوام کو لاشوں کے بیوپاریوں سے نجات حاصل کریں۔ ووٹ کی طاقت نظام کو بدل سکتی ہے۔ جماعت اسلامی کو ووٹ دے کرکراچی کی روشنیاں بحال کرنے میں کردار ادا کریں گے۔

Open chat