Wednesday, October 21, 2020
Home Trending بھارت خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے،سراج الحق

بھارت خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے،سراج الحق

sirajulhaq-pakistan-jamaat-e-islamiامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے۔ عالمی برادری بھارت کی طرف سے بار بار سرحدی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ شکر گڑھ سیکٹر میں بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی دھوکے سے پاکستانی فورسز پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی سرحدی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے جس سے خطے کے امن کو خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی قوانین کا احترام کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ قوم وطن کے دفاع کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہو گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...