Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

الطاف حسین کے جرائم کوآسانی سے معاف نہیں کیا جاسکتا، سراج الحق

sirajulhaq-pakistan-jamaat-e-islamiکراچی، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے الطاف حسین نے جلسے میں اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگی،وہ کن کن جرائم کی معافی مانگ رہے ہیں،قوم کو جذباتی نعروں کی نہیں سیاسی شعور کی ضرورت ہے،سراج الحق نے الطاف حسین کی تنقید پر ردعمل دے دیا کہا کہ الطاف حسین نے ایک بار پھر ثابت کرانے کی کوشش کی ہے وہ 1,2,3 کہہ کر شہر کو خاموش کراسکتے ہیں،منصورہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ الطاف حسین نے جلسے میں اسٹیبلشمنٹ سے معافی بھی مانگی،وہ کن کن جرائم کی معافی مانگ رہے ہیں،امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کراچی کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، ہر ہر گلی میں امن کی شمع روشن کریں گے،قوم کو جذباتی نعروں کی نہیں سیاسی شعور کی ضرورت ہے،سراج الحق کامزید کہنا تھا کہ 24 سالوں میں لوگوں کو ظلم و جبر سے خاموش کرادیا گیا،شہریوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں امن چاہئے یا دہشتگردی۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے الطاف حسین نے جلسے میں اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگی،وہ کن کن جرائم کی معافی مانگ رہے ہیں،قوم کو جذباتی نعروں کی نہیں سیاسی شعور کی ضرورت ہے،سراج الحق نے الطاف حسین کی تنقید پر ردعمل دے دیا کہا کہ الطاف حسین نے ایک بار پھر ثابت کرانے کی کوشش کی ہے وہ 1,2,3 کہہ کر شہر کو خاموش کراسکتے ہیں،منصورہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ الطاف حسین نے جلسے میں اسٹیبلشمنٹ سے معافی بھی مانگی،وہ کن کن جرائم کی معافی مانگ رہے ہیں،امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کراچی کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، ہر ہر گلی میں امن کی شمع روشن کریں گے،قوم کو جذباتی نعروں کی نہیں سیاسی شعور کی ضرورت ہے،سراج الحق کامزید کہنا تھا کہ 24 سالوں میں لوگوں کو ظلم و جبر سے خاموش کرادیا گیا،شہریوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں امن چاہئے یا دہشتگردی۔

Open chat