Friday, October 30, 2020
Home Trending سمندر ہی نہیں کراچی میں سیاسی نیلو فر کا بھی خطرہ...

سمندر ہی نہیں کراچی میں سیاسی نیلو فر کا بھی خطرہ ہے، سراج الحق

sirajulhaq-pakistan-jamaat-e-islamiسمندر ہی نہیں کراچی میں سیاسی نیلوفر کا بھی خطرہ ہے،یہ بات امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوئٹہ میںکہی ہے۔ انہوں میاں وزیراعلیٰ نوازشریف اورعمران خان سے اپیل کی ہے وہ ملک میں جاری سیاسی بحران کا حل آپس میں مل بیٹھ کر کوئی اچھا حل نکالیں۔ سراج الحق نے مزید کہا ہے کہ اگر ایک طرف سمندر کی طرف سے طوفان کا نیلوفر کا خطرہ تو دوسری طرف کراچی اور سندھ میں سیاسی نیلوفر کا بھی خطرہ ہے، ان حالات میں ہماری کوشش ہے کہ کوئی اور ہنگامہ کھڑا نہ ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...