ممتاز تاجر رہنما و سابق صدر کے سی سی آئی سراج قاسم تیلی انتقال کر گئے، سراج قاسم تیلی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، سراج قاسم تیلی کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر تھے، سراج قاسم تیلی ان دنوں دبئی میں تھے، دبئی میں نمونیا کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے، سراج قاسم تیلی گذشتہ 2 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔