Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ: تیار پراجیکٹس کی نمائش کل ہوگی

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ: تیار پراجیکٹس کی نمائش کل ہوگی

Sir-Syed-University-Karachiکراچی: سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام کل ہفتہ 14فروری کو صبح 9بجے اوپن ہاؤس اور جاب فیئر کا انعقاد ہو گا جس میں بایو میڈیکل ، کمپیوٹر اور ٹیلی کام انجینئرنگ کے فائنل ایئر کے طلبہ و طالبات کے تیار کردہ پروجیکٹس نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے جب کہ جاب فیئر میں مختلف مکتبہ فکر بالخصوص انڈسٹری کی نامور شخصیات بھی شرکت کریں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...