Monday, October 26, 2020
Home Trending سائٹ میں پولیس مقابلہ، 3 دہشتگرد مارے گئے

سائٹ میں پولیس مقابلہ، 3 دہشتگرد مارے گئے

karachi-crimesسائٹ ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد مارے گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق سائٹ کے علاقے میں پولیس اور کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 3 پستول اور مشین گن برآمد ہوئی۔ ملزمان نے ایس ایس یو کے اے ایس آئی حامد خٹک کو بھی قتل کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان بھتا خوری، ڈکیتی ، پولیس اہلکاروں کے قتل کی واردات میں ملوث تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...