سائٹ ایریا حبیب چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ میں 1 شخص ہلاک و 1 زخمی، ہلاک و زخمی ہونے والوں کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ہلاک ہونے والی کی شناخت 28 سالہ ظہور خان ولد ضمیر خان اور زخمی کی شناخت 22 سالہ جنید خان ولد خان محمد کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع۔