Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

ایس آئی یوکی سعیدآباد میں کارروائی،4ٹارگٹ کلرزگرفتار

arrest eکراچی ایس آئی یوکی سعیدآباد میں کارروائی، 4 ٹارگٹ کلرزگرفتارکرلیے گئے،نجی چینل کے مطابق ایس ایس پی کاکہناہے کہ ملزموں کا تعلق گینگ واربابا لاڈلہ گروپ سےہے، ایس ایس پی طارق دھاریجونے کہاکہ ملزم منشیات فروشی میں ملوث ہیں، ملزموں میں فرحان عرف کلاشنکوف،سجادعرف بھرم، عدیل اورشہروزشامل ہیں،پولیس حکام کے مطابق ملزم قتل اورجرائم کی متعددوارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس حکام نے انکشاف کیاکہ دوران تفتیش ملزموں نے2افرادکےقتل کااعتراف کیا ، ملزموں سے4ٹی ٹی پستول اور چوری کی موٹرسائیکلیں برآمدکرلی گئیں۔

Open chat