Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اسپیشل برانچ کی کارروائی ، 5بھارتی شہری گرفتار

اسپیشل برانچ کی کارروائی ، 5بھارتی شہری گرفتار

karachi Mapکراچی، اسپیشل برانچ پولیس نے کراچی میں ایئر پورٹ کے قریب سے پانچ بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔اسپیشل برانچ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایئرپورٹ کے قریبی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مقررہ مدت سے زائد قیام پر 5 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد میں دو خواتین اور تین مرد شامل ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے بھارتی شہری خاتون شہناز 2008 جبکہ شاہانہ 2009 سے پاکستان میں قیام پذہر تھیں۔ اور مردوں میں بھارتی شہری محمو د 2009، سلیم میاں 1985 اور ہمایوں برکت1991 سے پاکستان میں قیام پذیر تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...