Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت اورنگی ٹاؤن: غیر قانونی مذابح پر چھاپے، 12 مقام سیل کردیے گئے،...

اورنگی ٹاؤن: غیر قانونی مذابح پر چھاپے، 12 مقام سیل کردیے گئے، قصائی فرار

slaughter house1کراچی: ضلعی انتظامیہ نے اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپا مار کر 12 سے زائد غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز کو سیل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اورنگی ٹاؤن ہشام مظہر کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر چھاپا مارا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چھاپے کے دوران 12 سے زائد غیر قانونی سلاٹر ہاؤس کو سیل کردیا گیا۔ چھاپے کے دوران قصائی فرار ہو گئے۔ ہشام مظہر کا مزید کہنا تھا کہ 65 من سے زائد گوشت تحویل میں لے لیا گیا، گوشت آلودہ پانی سے صاف کیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...