Monday, October 26, 2020
Home Uncategorized چوپ اسٹکس بھی اسمارٹ ہوگئیں ، کھانا باسی یا تازہ بتا دیں...

چوپ اسٹکس بھی اسمارٹ ہوگئیں ، کھانا باسی یا تازہ بتا دیں گی

chop
کراچی، پاستا ہو یا چاو ل ،نوڈلز ہوں یا میکرونی ہمارے چینی بھائی چمچے یا کاٹنے کی بجائے ’چوپ اسٹکس ‘کا استعمال کرتے ہیں اور ایک چینی کمپنی نے اسمارٹ چوپ اسٹکس بنا دی ہیں اور اس کا دعویٰ ہے کہ یہ اسٹکس کھانا باسی ہونے پر رخ لائٹ جلا دے گی ۔

آزمائشی طور پر3مختلف اقسام کے خوردنی تیل کے کپ میںان چوپ اسٹکس کو ڈالا گیا تو اس نے منسلک اسمارٹ فون پر تیل کا درجہ حرارت و دیگر معلومات بھیج دیں ۔ کممنی نے ابھی ان چوپ اسٹکس کو تجارتی بنیادوں پر بنانے کا فیصلہ نہیں کیا، کمپنی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ محدود تعداد میں تیار کی گئی ان چوپ اسٹکس کی قیمت کا بھی تعین نہیں کیا گیا ہے ۔چین میں اس ایجاد کو سوشل میڈیا پر خصوصی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...