گلشن اقبال کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ، ذرائع کے مطابق سوک سینٹر، ڈالمیا، صفورا، گلشن اقبال بلاک 5، گلزار ہجری، پی آئی بی سمیت دیگر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا گیا، لاک ڈائون 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گا،