Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں عدالت کرپشن کیس: عدالت عالیہ میں سندھ میڈیکل کالج کے صدر کی ضمانت منظور

کرپشن کیس: عدالت عالیہ میں سندھ میڈیکل کالج کے صدر کی ضمانت منظور

sindh medical college smc1کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میڈیکل کالج کے صدر ڈاکٹر شمشیر علی کی کرپشن کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شمشیر علی کی ضمانت 5 لاکھ روپے میں منظور کرلی۔ ڈاکٹر شمشیر علی پر سندھ میڈیکل کالج کے صدر کی حیثیت سے جعلی داخلوں اور کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔جسٹس محمد فاروق شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے نیب کو ڈاکٹر شمشیر کے خلاف کسی بھی غیر قانونی اقدام سے روک دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...