Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کراچی میں دھندہوگی، اسموگ کاخطرہ نہیں،ماہرین

کراچی میں دھندہوگی، اسموگ کاخطرہ نہیں،ماہرین

smogکراچی، وقفے وقفے سے چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں کے باوجود ا سموگ کا کوئی خطرہ نہیں۔ ماہرین کے مطابق شہر میں صبح کے اوقات میں دھند رہ سکتی ہے ،نجی چینل کے مطابق ماہرین نے بتایا کہ کراچی میں شام کے اوقات میں چلنے والی سمندری ہوائیں اور دن میں شمال مشرقی اور مغربی ہواؤں کے باعث اسموگ کا کوئی خطرہ نہیں۔ان کا کہناتھا کہ شمالی علاقہ جات سمیت کراچی میں بھی صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے دھند رہنے کے امکانات ہیں جوموسم سرما میں وقتاً فوقتاً دیکھی جاسکتی ہے۔ڈائریکٹر میٹ کا کہنا تھا کہ اگر شہر میں کسی روز 24 گھنٹے ہوائیں مکمل طور پر بند رہیں تو اگلے دن ا سموگ ہوسکتی ہے جس کے امکانات انتہائی کم ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...