Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

ڈیفنس سے پولیس افسرکی کورے کارچوری کرلی گئی

car-snachingکراچی، ڈیفنس کے علاقے خیابان مسلم سے پولیس افسرکی کورے کارچوری کرلی گئی ،درخشاں کے علاقے میں دوملزمان کرولاکارمیں آئے اورسب انسپکٹرندیم گبول کی کارلے کرفرارہوگئے،کارمیں سب انسپکٹرندیم گبول کا اسلحہ،اہم کیسزکی فائلیں اورموبائل فون بھی موجودتھے۔درخشاں پولیس تاحال کسی ملزم کاسراغ نہیں لگاسکی،سب انسپکٹرندیم گبول کلفٹن کے رہائشی اورکلفٹن تھانے میں تعینات ہیں۔

Open chat