Wednesday, October 28, 2020
Home Trending چھٹی قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا

چھٹی قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا

Snookerشہر قائد میں چھٹی قومی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کا آغاز ہوگیا، افتتاحی روز تمام ٹاپ سیڈیڈ کیوئیسٹ جیت گئے۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں سابق عالمی چیمپیئن محمد آصف نے اپنے ہی صوبے کے عبدالرحیم کو چار دو فریم سے شکست دی۔ آصف نے اپنے تجربے کے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میچ پر چھائے رہے ان کی جیت کا اسکوراکسٹھ پچپن، سترہ اٹھاسی، انہتر تئیس، چھپن تینتالیس، چونتیس چھیاسی اور چوہتر پچاس رہا۔ آصف نے چھٹے فریم میں چھیاسٹھ کا بریک بھی کھیلا۔ دیگر میچوں میں عمران شہزاد، اسجد اقبال، سہیل شہزاد، محمد اشتیاق، محمد ظہیر، محمد عمران، حارث ندیم، خرم آغا،یاسرشہزاد اور انیل ایمینیل نے فتح سمیٹی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...