Sunday, October 25, 2020
Home کھیل ایس او اے اسکول گیمز 13سے 16اکتوبر کو منعقد ہونگے۔ سندھ اولمپک...

ایس او اے اسکول گیمز 13سے 16اکتوبر کو منعقد ہونگے۔ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن

SOA Scool gamesکراچی ،        اسکول 2014 گیمز کا انعقاد کرانے کی ہدایت دے دی گئی ہے جو کہ 13 سے 16 اکتوبر کو کراچی میں منعقد کیے جائے گے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکٹری جنرل مدثر آرائیں نے بتایا کہ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اسامہ قادری نے ایس اوے اسکول گیمز 2014کرانے کے ہدایت دی ہے اس میں کراچی اولمکپ ایسوسی ایشن اور صوبائی اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے تعاون سے منعقد ہونگے ۔ اس گیمز کی افتتاحی اور اختتامی تقریب منعقد کیے جائے گی جس میں گورنر صندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا جائے گا اور اس پروگرام کا آفیشل لوگو جاری کیا جائے گا ۔ان کھیلوں میں بوئز کے لیے 13 اور گرلز کے لیے 9ایونٹ منعقد کےئے جائے گے ۔ انہوں نے بتایا کہ تمام کواہشمند اسکولوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رجٹریشن کے اور انٹری کے لیے سندھ اولمک ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ (www.sindholympic.com) یا پھر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے دفتر پینو راما سینٹر صدر کراچی سے حاصل کیے جاسکتے ہے سجٹریشن جمع کرانے کے آخری تاریخ 30ستمبر ہو گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...