سوشل میڈیا اور منہ بولے رشتے (ابن نیاز)
سوشل میڈیا سے ہماری زندگیوں میں بہت سی تبدیلیاں رونمائی ہوئیں، کہیں وقت کا ضیاع ہوا تو کہیں ہمیں اچھے تعلقات ملے، کہیں کچھ سیکھنے کو ملا تو کہیں بہت کچھ کھوددیا۔یہ سوشل میڈیا ہی ہے کہ جس نے ہماری زندگی میں رشتوں کی قدر بھی کم کردی۔ہمارے اپنے اصلی رشتے ہم سے بہت دور […]