Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

کسی سے تعلق ہے تورائوانوار کا دفاع نہیں کریں گے،سیال

sohail anwar saiyalکراچی صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نقیب محسود کیس کی ایف آئی آر آج درج ہوگی، ایف آئی آے سے قانونی عمل پورا ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا سندھ حکومت کسی کو بچانے کی کوشش نہیں کر رہی اور نہ ہی کسی کو مارنے کا لائسنس دیا جا سکتا ہے، اگر راؤ انوار کا کسی سے تعلق ہے تو اس کا دفاع نہیں کریں گے

Open chat