Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

جو بھی رائو انوارکی پشت پناہی کرے گا،بے نقاب ہوگا،سیال

sohail anwar saiyalکراچی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہےکہ جو بھی راؤ انوار کی پشت پناہی کرے گا وہ بے نقاب ہوگا۔نجی چینل کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل انور سیال نے کہا کہ راؤ انوار اب ایک ملزم ہے وہ جس کا نام لینا چاہے لے، انہیں کوئی ڈر نہیں اور جو بھی راؤ انوار کی پشت پناہی کرے گا وہ بے نقاب ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ہو وہ قانون سے اوپر نہیں، عدالت کا حکم ہے راؤ انوار کر گرفتار کرنا ہے، راؤ انوار کے خلاف اگر کسی کے پاس کوئی شکایت ہے تو متعلقہ کمیٹی کے پاس رجوع کرے۔صوبائی وزیر داخلہ نے نقیب اللہ اور انتظار کیس کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ انتظار کیس میں بھی اگر جان بوجھ کر کارروائی کی گئی تو ان لوگوں کے خلاف بھی وہی کارروائی ہوگی جو راؤ انوار کے خلاف ہوئی۔

Open chat