Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

بچی اوربچے سے زیادتی،وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کرلی

Sohail Anwar Sialکراچی سکھن تھانہ کی حدود لیبر کالونی میں آٹھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، نیوٹاؤن تھانہ کی حدود میں بچے سے مبینہ بدفعلی اور قتل کا واقعہ،وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے ڈی آئی جی ایسٹ سے دونوں واقعات پر علیحدہ علیحدہ انکوائری رپورٹس طلب کرلیںسہیل انورسیال نے کہاکہ مؤثر تفتیش کی بدولت دونوں واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کو یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ نے کہاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی کویقینی بنایا جائے۔

Open chat