Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سہراب گوٹھ کے قریب پولیس کی کاروائی 6 ڈاکو ہلاک

سہراب گوٹھ کے قریب پولیس کی کاروائی 6 ڈاکو ہلاک

sohrab gothکراچی،        سہراب گوٹھ میں گناہ منڈی کے قریب پولیس نے مقابلے میں 6ڈاکوں ماردیے،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی راﺅ انوار کوخفیہ  اطلاع ملی تھی کے مسلح ملزمانسہراب گوٹھ کے قریب موجود ہے جس پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ملزمان نے پولیس پر جدید اسلحہ کا ستعمال کیا، پولیس نے مقابلے کے بعد 6 ملزمان ہلاک کیا  اورجبکہ پولیس کی مطابق  10کے قریب ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کے مطابق ملزمان کوچ اور بسوں کو لوٹنے اور اندرون ملک سے آنے والی خواتین کے ساتھ زیادتی میں بھی ملوث تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...