Tuesday, October 27, 2020
Home خصوصی رپورٹس سہراب گوٹھ ایک بار پھر انتہائی حساس قرار دے دیا گیا

سہراب گوٹھ ایک بار پھر انتہائی حساس قرار دے دیا گیا

sohrab gothکراچی: دہشت گرد سرگرمیوں کے حوالے سے غیر فعال تنظیموں کے کام کرنے اور شہر میں دوسرے صوبے سے گروپس کے آنے کے بعد سہراب گوٹھ کو ایک بار پھر انتہائی حساس قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے مانیٹرنگ کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی سلامتی پر مامور ادارے کی جانب سے سیکورٹی الرٹ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی میں ملوث تنظیم نے ماضی میں کام کرنے والی ایک کالعدم تنظیم کے ساتھ گٹھ جوڑ کر لیا ہے جو کافی عرصے سے غیر فعال تھی اورمذکورہ گروپ کراچی سمیت ملک بھر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کئے ہوئے ہیں اس کے ساتھ ایک اور الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان فاٹا سے تعلق رکھے والا گروپ کراچی سہراب گوٹھ میں ہے اور سپر مارکیٹ کے قریب ایک مقام پر اس کی مقامی کالعدم تنظیموں کے افراد سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کراچی میں سرکاری و غیر سرکاری مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...