پولیس کارروائی میں لاکھوں روپے مالیت کی حشیش برآمد، ذرائع کے مطابق تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے سپر ہائی وے پر ایک مشکوک رکشے کو روک کر تلاشی لی تو رکشہ کے خفیہ خانوں سے 30 کلو گرام حشیش برآمد کرکے ملزم شفیع کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج