Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سولجربازار،گینگ وارکے ارکان نے مخالف کے گھرکوآگ لگادی

سولجربازار،گینگ وارکے ارکان نے مخالف کے گھرکوآگ لگادی

fire-on-homeکراچی، گینگ وارکے کارندے ایک مرتبہ پھرسرگرم،سولجربازارمیں گینگ وارکے مخالف گروہوں کے درمیان تصادم ہوگیا،گینگ وارکے کارندے بہرام کے گھرکوآگ لگادی،پولیس کے مطابق مخالف گروپ نے گھرکوآگ لگائی اورفرارہوگئے،آگ لگنے سے کھڑکی کونقصان پہنچا،تصادم کے بعدعلاقے میں صورت حال کشیدہ ہوگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...

منگھو پیر: دیومالائی داستان سے سائنس تک

منگھوپیر کراچی کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ مصروف، بے ترتیب اور تیزی سے پھیلتے ہوئے شہر کے شمالی حصے...