Thursday, October 29, 2020
Home Trending جہانگیربدرانتقال،بلاول کاتین روزہ اعلان سوگ

جہانگیربدرانتقال،بلاول کاتین روزہ اعلان سوگ

jahangir-badarکراچی، پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئررہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تین دن سوگ کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے بھٹو ازم پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ جہانگیر بدر کے بغیر وہ اپنا سفر جاری رکھنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے،وہ ایک بہادر پارٹی لیڈر کی حیثیت سے ہماری یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔انہوں نے جہانگیر بدر کے درجات کی بلندی کیلئے بھی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...