حکومت سندھ کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر گلبرک حسان طارق کی کارروائیاں، گلبرگ میں کوویڈ 19 ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروبار بند، حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 6 ریسٹورینٹس کو سیل کردیا، سیل کرنے والے ریسٹورینٹس میں کراچی آئسکریم، المکہ آئسکریم، بروسٹ ٹاؤن، دہلی گلزار نہاری ہاؤس، بمبئی کوئلہ کڑاہی، زم زم ریسٹورینٹ شامل ہیں دوسری جانب شمیم اسکائی ٹاور کے تہہ خانے میں کیفے کو بھی سیل کردیا۔