Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 7 دکانیں اور 6 ریسٹورنٹس سیل

 ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 7 دکانیں اور 6 ریسٹورنٹس سیل، ضلع جنوبی میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں، کلفٹن اور گارڈن میں 7 دکانیں اور 6 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کی ہدایات پر گارڈن، لیاری، سول لائنز میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کیلئے کارروائیاں کی گئیں، اس دوران کلفٹن بلاک 2 میں 7 دکانیں سیل کردیں۔ اسسٹنٹ کمشنر گارڈن نے 6 ریسٹورنٹس کو سیل کیا، لیاری میں 18 افراد کو ماسک نہ پہننے پر 500 روپے فی کس جرمانہ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat